بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں کار اور ٹرک میں تصادم سے7 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کو ضلع اناﺅ میں لکھنﺅ آگرہ ایکسپریس وے پر اس وقت ہوا جب ایک گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھیاور 7 افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024