گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ آئمہ بیگ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے،اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ اپنے بھائی کے ہمراہ کالے گاﺅن میں دکھائی دے رہی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024