جدہ: امیر محمد خاں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین منتخب
جدہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان جرنلسٹ فورم کے انتخابی نتائج کے مطابق امیر محمد خان کو چیئرمین‘ شاہد نعیم صدر اور جمیل راٹھور کو جنرل سیکرٹری جبکہ سید ابصار و خالد خورشید کو اراکین مجلس عاملہ منتخب کیا گیا ہے۔