فرائض
آپ کو اپنے فرائض خدمت گاروں کی حیثیت سے ادا کرنے ہیں، کسی بھی سیاسی جماعت سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے، یہ آپ کا کام نہیں ہے، آپ حاکم طبقے میں شامل نہیں ہیں، آپ کا منصب خدمت گزاری ہے۔
(گزیٹڈ افسروں سے خطاب چٹاگانگ۔ 25 مارچ 1948ئ)