ٹی 20: نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا نے ورلڈ ریکارڈ ہدف عبور کرلیا
آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کیخلاف 244 رنز کا ہدف پورا کرکے ٹی ٹونٹی میں نیا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 243 رنز بنائے ۔ گپٹل نے 105رنز بنائے ۔ آسٹریلیا نے ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا۔