طالب علم کا فٹ بال سے شاندار کرتب دکھانے کا مظاہرہ
کراچی (نیٹ نیوز) کراچی میں سکول کے ننھے طالب علم کا فٹ بال سے شاندار سٹنٹ کا مظاہرہ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ روہان نے کھیل کے دوران اپنی انگلیوں پر فٹ بال کو گھماکر شاندار سٹنٹ کا مظاہرہ کیا۔