لڑکی کی تصاویر حاصل کرکے بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے نوجوان لڑکی کی تصاویر حاصل کرکے اسے بلیک میل کرنیوالے ملزم کلیم الحسن کو گرفتار کرلیا ملزم کے پاس سے لڑکی کی تصاویر برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔