;ایئرپورٹ پر گاڑی کی ٹکر سے چوہدری ریاض زخمی ہوگئے
راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائر پورٹ پر سابق وزےر اعظم نواز شرےف کی صاحبزادی مرےم نواز کی لاہور سے آمد اور مانسہرہ روانگی کے موقع پر گوجر خان سے سابق اےم پی اے چوہدری رےاض گاڑی کی ٹکر لگنے سے شدےد زخمی ہوگئے جنہےں طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کےا گےا وہ مرےم نواز کے قافلے مےں شامل ہونے کےلئے اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک اےک تےز رفتار گاڑی نے انہےں ٹکر ماردی جس سے انہےں سرمےں چوٹ لگی مرےم نواز نے لےگی رہنماءکے زخمی ہونے کی اطلاع پر اپنا قافلہ روک لےااور ہدائت کی کہ انہےں طبی امداد فراہم کی جائے ۔
چوہدری ریاض زخمی