کراچی‘رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں‘9ملزم گرفتار‘ اسلحہ ‘ منشیات برآمد
کراچی( کرائم رپورٹر) سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں گینگ وار‘ ڈکیت‘ منشیات فروش اور بھتہ خور شامل ہیں۔ اسلحہ‘ منشیات اور چوری شدہ سامان برآمد کرلیا ، کارروائیاں کلری، چاکیواڑہ، درخشاں، محمود آباد میں کی گئی۔