راﺅ انوار کی گرفتاری سے متعلق سپر یم کو رٹ کے حکم پر عمل کرینگے ، مرا د علی شاہ
کراچی (وقائع نگار )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ راو¿ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات کو مانیں گے۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صاف پانی کا ایشو ہے تاہم سپریم کورٹ کے احکامات پر پلانٹ ایک سے دوسرے محکمے میں ٹرانسفر ہوئے جب کہ راو¿ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے ایم کیو ایم اپنے اختلافات ختم کرکے مل کر کام کریں، پارٹی نے کہا کہ الیکشن سے قبل کسی سے اتحاد نہیں کرنا جب کہ ہارس ٹرینڈنگ کی بات کرنے والے اپنے ہی سینیٹر پر شک کررہے ہیں۔
مراد علی شاہ