کراچی سے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجراء روک دیا گیا
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء بند ہوگیا جس کی وجہ یہ بتائیگئی ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے جس کے ساتھ کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کا اجراء روک دیا گیا ہے۔