اسٹیل مل ملا زمین کو5 ماہ کی تنخواہیں فی الفور ادا کی جا ئیں ، خا لد صابر
کراچی ( خبر نگار) شہید پا شا احمدگل لو ر ز سو سائٹی کے کنو ینر خا لد صابر نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ اسٹیل مل ملا زمین کی پانچ ماہ کی تنخواہیں فی الفور ادا کی جا ئیں ، کیینٹینوں میں بند کر دہ کھا نا ، اسٹیل مل کی ٹرانسپو رٹ بحا ل کی جا ئے اور پاکستان اسٹیل کی گیس بحال کی جا ئے اورجو پیسہ پر وویڈنٹ فنڈ کے اکاﺅنٹ سے نکا لا ہے وہ فوری طور پر اکا ﺅ نٹ میں ڈالا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ ریٹائر ملا زمین کو واجبا ت(Dues )ادا نہیں کئے جا رہے ہیں جس کا انتظار کر تے کر تے تقریباً 400 ریٹائر ڈ ملا زمین انتقال کر چکے ہیں اور اکثر ریٹائرڈ ملا زمین کی بیٹیا ں اور بیٹوں کی شا دیا ں نہیں ہو پارہی اکثر ملا زمین کے بچے کے زیور سے محروم ہو تے جا رہے ہیں ۔