پسند کی شادی نہ ہونے پر 16 سالہ لڑکے نے زہریلی چیز کھا لی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بنی کے علاقے محلہ راجہ سلطان میں پسند کی شادی نہ ہونے پر 16 سالہ لڑکے نے زہریلی چیز کھا لی پولیس کو ریاض مسیح نے بتایا کہ میرے بیٹے سمیر مسیح نے پسند کی شادی نہ ہونے پر زہریلی چیز کھاکر خود کو مارنے کی کوشش کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔