دی نیشن کے رپورٹر اسرار احمد کی عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانگی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) روزنامہ دی نیشن راولپنڈی کے رپورٹر اسرار احمد اپنی والدہ محترمہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی اور حضورؐ کے روضہ اقدس پر حاضری کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وہ ارض مقدس میں پندرہ روز قیام کریں گے۔