چودھری تنویر سے راجہ عرفان امتیاز اور خرم صدیق کی تفصیلی ملاقات
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ممتاز مسلم لیگی رہنما سینیٹر چودھری تنویر خان سے چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ راجہ عرفان امتیاز اور ممبر خرم صدیق نے جمعہ کے روز ملاقات کر کے چکلالہ کینٹ کے عوامی مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔