ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس ملتوی
کراچی (آئی این پی) سیکیورٹی خدشات کراچی سے پشاور تک ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل سائیکل ریس ملتوی چیئرمین عابد علی نے آرمی چیف سے مدد مانگ لی ، سائیکلسٹوں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے بعد ریس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔