سام سنگ الیکٹرانکس نے MENA فورم میں دورنوکی ٹیکنالوجی متعارف کرادی

17 فروری 2015

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے گزشتہ روز ترکی کے ساحلی شہر اینتالیا میں سام سنگ MENA فورم 2015 میں سمارٹرلیونگ کےلئے اپنے وژن کی نمائش کی ۔مینا فورم میں اپنے جن نئے مصنوعات کومتعارف کروایا ان میں SUHD ٹی وی، پریمیم آڈیو لائن اپ، پروفیشنل شیف اپلائنسز، NX500 کمپیکٹ سسٹم کیمرہ، گلیکسی A سمارٹ فونزکی جدید لائن اپ اور دس نئے ملٹی فنکشن پرنٹر ماڈلزشامل تھے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...