برازیل کے شہرریوڈی جنیرو میں خراب موسم کے باوجود کارنیول کی رنگینیاں زور شور سے جاری

17 فروری 2015 (19:28)
 برازیل کے شہرریوڈی جنیرو میں خراب موسم کے باوجود کارنیول کی رنگینیاں زور شور سے جاری

ریوڈی جینیرو میں موسلا دھار بارش کارنیول کی خوشیوں میں بھنگ نہ ڈال سکی، سامبا اسکول میں گزشتہ روز ایلیٹ گروپ کی جانب سے سالانہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا ،پریڈ میں خوبصورت لباس پہنے افراد نے نہ صرف حصہ لیا بلکہ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کرتے نظر آئے ،گزشتہ دنوں سے جاری سالانہ پریڈ میں مختلف گروپس حصہ لے چکے ہیں ،جن کی رنگینیاں مزید جاری رہیں گی