عمران خان سےبرطانوی وزیرفرانسس موڈ نے ملاقات کی

17 فروری 2015 (17:25)

برطانوی وزیرنےتحریک انصاف کےسربراہ عمران خان سے ملاقات بنی گالہ میں کی،جس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پارٹی رہنما نعیم الحق بھی شریک تھےملاقات میں دونوں ممالک کےتعلقات اور خطےمیں سیکیورٹی اور سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال کیاگیا،اس موقع پرعمران خان کاکہناتھا کہ پاکستان اور برطانیہ کےدرمیان تعلقات مزید بہتر دیکھنا چاہتےہیں،