جنرل راحیل شریف اوراحمد داؤد اوغلو کی اسلام آباد میں ملاقات

17 فروری 2015 (17:11)
 جنرل راحیل شریف اوراحمد داؤد اوغلو کی اسلام آباد میں ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور ترک وزیراعظم کےدرمیان ملاقات میں خطےمیں امن واماناور دو طرفہ تعلقات سمیت دیگراہم امورپربھی بات چیت کی گئی ترک وزیراعظم نےدہشت گردی کےخاتمےکےلیےپاکستان اور پاک فوج کی خدمات کو سراہااورخطےمیں جلد قیام امن کی امید ظاہر کیآرمی چیف نے بھی ترکی اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تعلقات کومزید مضبوط بنانےکی خواہش کااظہار کیا،