وزیراعظم ہاؤس میں ترک وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

17 فروری 2015 (16:40)

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیر اعظم نواز شریف نے  معزز مہمانوں کا استقبا ل کیا اس موقع پر پاکستان اور ترکی کا قومی ترانے بجایا گیمسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کو  گارڈ آف آنر پیش کیا  جبکہ انھوں نے گارڈ آف آنرکا معائنہ بھی کیا