سخت سکیورٹی کی وجہ سے حملہ آورپولیس لائنز میں داخل نہیں ہوسکا:بلال یاسین
بلال یاسین نے پولیس لائنزقلعہ قلعہ گجرسنگھ میں دھماکے کی جگہ کادورہ کیا،اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ حملہ آور پولیس لائنز پر حملہ کرنا چاہتا تھا،تاہم موثرسکیورٹی انتظامات کی وجہ سے وہ اپنےہدف تک نہیں پہنچ سکا،جس کی وجہ سے کئی قیمتی انسانی جانی بچ گئیںبلال یاسینایک سوال کے جواب میں بلال یاسینکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ ہرحال میں جیتنی ہے ،جس کیلئے لوگوں میں اعتماد پیداکرنے کی ضرورت ہے