مالی میں دھماکہ، یو این امن مشن میں شامل 4 اہلکار زخمی

17 فروری 2015

بماکو (رائٹرز) افریقی ملک مالی میں ایک دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔