سنگاپور کے وزیراعظم کے مثانے کا آپریشن

17 فروری 2015

سنگاپور (اے ایف پی) سنگاپور کے وزیراعظم لی حسائن لونگ مثانے کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔