3 مسلمان طلبا کی یاد میں نیویارک، ہوسٹن میں شمعیں روشن، تقریبات میں پاکستانیوں کی بھی شرکت
نیویارک (نمائندہ خصوصی) کیرولینا میں قتل ہونیوالے 3 مسلمان طلبا کی یاد میں ہوسٹن، ٹیکساس اور نیویارک میں شمعیھ روشن کی گئیں۔ تقریبات میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اکثریت مسلمانوں اور پاکستانیوں کی تھی۔ شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔