ہانگ کانگ : کشتی حادثے کے کیس کا فیصلہ، کیپٹن کو 8 برس قید

17 فروری 2015

ہانگ کانگ (اے ایف پی) ہانگ کانگ کی ایک عدالت نے 2012ء میں کشتی ڈوبنے سے 39 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کیپٹن کو غیرحاضری میں 8 برس قید کی سزا سنا دی۔