دہلی میں جھونپڑیاں گرائے جانے پر متاثرین کاوزیراعلیٰ کیجریوال کیخلاف احتجاج

17 فروری 2015

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں  جھونپڑیاں گرائے جانے کے بعد متاثرین نے ریاستی وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کیخلاف مظاہرہ کیا ،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں گھردیئے جائیں۔