سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی

17 فروری 2015

 اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  قانون و انصاف و استحقاق نے  سیکرٹری داخلہ  اور آئی جی پنجاب  کے کمیٹی میں  پیش نہ  ہونے  پر شدید برہمی کا اظہار  کرتے  ہوئے کہا کہ  اگر وزیراعظم  کو بھی طلب  کریں تو وہ کمیٹی  میں پیش ہونگے،  آئی جی پنجاب  اور سیکرٹری  داخلہ نے  قائمہ کمیٹی کو مذاق بنایا ہوا ہے۔ قائم مقام آر پی او راولپنڈی  نے انکشاف کیاکہ پنجاب کے اندر مشکوک  مدارس موجود ہیں