گوادر سے 26 غیر ملکی گرفتار

17 فروری 2015

 گوادر (صباح نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے قریب کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 26 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان میں 9 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔