کراچی‘ سی آئی ڈی کا نام تبدیل کرکے سی ٹی ڈی رکھ دیا گیا

17 فروری 2015

 کراچی (کرائم رپورٹر) نام ہی کافی ہے۔ سندھ پولیس کے شعبے کرائم انوسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ  (سی آئی ڈی) کا نام تبدیل کرکے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رکھ دیا گیا۔ پیر کو نام کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔