بلوچستان گولڈ اینڈ کاپر پراجیکٹ منصوبہ صوبے کے مفاد میں نہیں، بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ڈاکٹر عبدالمالک
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ حکومت نے بلوچستان کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ منصوبہ صوبے کے مفاد میں نہیں ہے۔