نائلہ رضا کی طویل وقفے کے بعد شوبز میں واپسی Feb 17, 2015 6:21 AM, February 17, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اے پی پی) نامور تھیٹر فلم ٹی وی اداکارہ نائلہ رضا طویل وقفے کے بعد دوبارہ شوبز میں واپس آگئیں۔ نائلہ رضا نے اپنا نام بھی بدل لیا۔انہوں نے کہا کہ میرا نیا نام ہی شوبز میں کامیابی کا ضامن بنے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+