موسم

17 فروری 2015


 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سر د  اور ابرآلود رہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  22.3کم سے کم  12.8سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح89فیصد جبکہ شام کے وقت61فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      …… 6بجکر40منٹ
غروب آفتاب    ……5بجکر53منٹ