کتاب ہدایت

17 فروری 2015

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
O…   بیشک وہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے پھر دوبارہ بھی وہی پیدا کرے گا تاکہ ایسے لوگوں کو جو کہ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے انصاف کے ساتھ جزا دے اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کیلئے کھولتا ہوا پانی پینے کو ملے گا اور دردناک عذاب ہو گا ان کے کفر کی وجہ سےO وہ اللہ تعالیٰ ایسا ہے جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا اور چاند کو نورانی بنایا… (جاری)
سورۃ یونس(آیت 5-4)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOاس دن ان کے چہرے آگ میں ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOاے ایمان والو ان لوگوں ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… اور تمہارے گناہ معاف ...