افغانستان: فضائی کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک

17 فروری 2015
افغانستان: فضائی کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان علاقوں کنڑ، نازیان اور ننگرہار میں فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فضائی کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔