تنظیم اسلامی کے اجتماع کیلئے ریلوے کا 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

17 فروری 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز نے تنظیم اسلامی کے اجتماع کے شرکاءکیلئے دوسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیاہے19فروری کو پہلی سپیشل ٹرین کراچی سٹی سے شب8:30بجے روانہ ہوکر اگلے دن 10:30بجے صبح بہاولپور پہنچے گی۔