خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اجلاس ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

17 فروری 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں 2014-15 کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اجلاس میںآئندہ مالی سال (2015-16) کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے اپنے اپنے پراجیکٹس کی رپورٹ بھی پیش کیں۔