وزیراعظم نے جی ایم ریلوے آپریشن کے عہدے کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی

17 فروری 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنرل منیجر(آپریشنز)پاکستان ریلویز کے عہدے کی اپ گریڈیشن کی منظوری دےدی ہے 22ویں گریڈ کی یہ پوسٹ اب چیف ایگزیکٹوآفیسر/سینئر جنرل منیجر کہلائے گی۔