خیبر پی کے کے عوام کی سہولت کیلئے یونیورسل ہاٹ لائن قائم
پشاور (آئی این پی) پاک فوج نے عوام کی سہولت کے لیے ایک یونیورسل ہاٹ لائن قائم کر دی ہے، خیبر پی کے کے کسی بھی شہر یا علاقے سے فون نمبر 1125پر کسی بھی مشتبہ شخص مشکوک سامان یا سرگرمی نظر آئے تو ان سب کی اطلاع دی جا سکتی ہے۔ فون نمبر 1125 پی ٹی سی ایل اور موبائل دونوں سے ڈائل کیا جا سکتا ہے۔
ہاٹ لائن