تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ پر اظہار تشویش، دارالحکومت بھی محفوظ نہیں رہا: ترجمان

17 فروری 2015

اسلام آباد (ان لائن) پاکستان تحرےک انصاف کے ترجمان سےف اللہ خان نےازی نے اسلام آباد مےں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر گہری تشوےش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسلام آباد تک کو محفوظ بنانے مےں ناکام نظر آتی ہے، تاجر اور ڈاکٹر بھی بدامنی کی زد مےں آرہے ہےں، رہائشےوں مےں عدم تحفظ کا احساس شدت اختےار کر رہا ہے، حکومت پمز کے شعبہ قلب کے سربراہ پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کرے ان خےالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹرز کے اےک وفد سے ملاقات کے دوران کےا ان کا کہنا تھا کہ ملک مےں عدم استحکام کے باعث پےشہ ور افراد خصوصاً ڈاکٹرز، انجنئےرز اور اساتذہ ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور ہورہے ہےں۔
ترجمان / تحریک انصاف