غیر ملکی این جی او کا این او سی منسوخ، پشاور میں راشن سنٹر بند ہونے سے آئی ڈی پیز کو مشکلات
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) آئی ڈی پیز کیلئے پشاور میں قائم راشن سنٹر بند کر دیا گیا۔ فاٹا کے متاثرین کو راشن کے حصول میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق غیر ملکی این جی او کا این او سی منسوخ ہونے پر راشن سنٹر بند کیا گیا ہے۔
اجازت نامہ کے اجرا تک متاثرین کو سامان نہیں ملے گا۔
راشن سنٹر بند