متحدہ کارکنان گمشدگی کیس : آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزسمیت فریقین کو جواب داخل کرنیکی ہدایت

17 فروری 2015
متحدہ کارکنان گمشدگی کیس : آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزسمیت فریقین کو جواب داخل کرنیکی ہدایت

کراچی(نوائے وقت نیوز)ایم کیو ایم کے کارکن یاور شاہ کی گمشدگی کی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ یاور شاہ کو10فروری کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا۔سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ آئی جی سندھ ، ڈی جی رینجرز اور دیگر فریقین 5مارچ تک جواب داخل کرائیں۔
متحدہ کارکن گمشدہ کیس