گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں عمرقید کاٹنے والا ہلاک

17 فروری 2015

گوجرانوالہ (نوائے وقت رپورٹ) گوجرانوالہ کی سنٹرل جیل میں عمرقید کا مجرم ہلاک ہو گیا۔ جیل حکام کے مطابق ہلاک قیدی ایڈز کا مریض تھا، طبعی موت ہوئی جبکہ ورثا کا کہنا ہے کہ جیل میں جھگڑے کے دوران خلیل کی ہلاکت ہوئی۔