بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے دہشت گر دوں کا معاوضہ بڑھا کر 6 لاکھ روپے کردیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

17 فروری 2015
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے دہشت گر دوں کا معاوضہ بڑھا کر 6 لاکھ روپے کردیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کا معاوضہ بڑھاکر 6 لاکھ روپے کر دیا۔ سرحد پرحملے کے دوران ہلاک ہونیوالے گل محمد کو اتنا معاوضہ دے کر پاکستان بھیجا گیا تھا۔