کیمپس پل پر کنٹینر انڈر پاس کے اندر پھنسنے سے گھنٹوں ٹریفک جام، پولیس اور امدادی ٹیموں نے نکالا

17 فروری 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) کینال روڈ کیمپس پل میں حد اونچائی سے زیادہ ہونے پرکنٹینر انڈرپاس کے اندر پھنس گیا جس سے گھنٹوں ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا ۔ امدادی ٹیموں نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعدکنٹینر نکال لیا۔