افواج کے خلاف نفرت انگیز مواد بانٹنے والے کی درخواست ضمانت ہائیکورٹ نے خارج کر دی

17 فروری 2015

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے فوج کے خلاف نفرت انگیز مواد بانٹنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی۔