172بھارتی ماہی گیر رہائی کے بعد واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئے

17 فروری 2015

لاہور(نوائے وقت نیوزجذبہ خیر سگالی کے باعث172بھارتی ماہی گیر لاہور سے واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئے۔ ورلڈ کپ کی خوشی میں وزیر اعظم نے ان بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

بھارتی ماہی گیر