شیف نے دل کی شکل کے پین کیک تیار کر ڈالے

17 فروری 2015
شیف نے دل کی شکل کے پین کیک تیار کر ڈالے

نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس ماہر شیف ناتھنکو دیکھ لیجئے جس نے پین کیک کودل کی شکل میں ڈھال دیا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...