100قیراط کاسب سے بڑا ہیرا نمائش کیلئے پیش

17 فروری 2015
100قیراط کاسب سے بڑا ہیرا نمائش کیلئے پیش

لندن (نیٹ نیوز) معروف نیلام گھر سوتھبیز نے سب سے بڑا100قیراط کا شفاف ہیرا لندن میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ 100اعشاریہ 20 قیراط کا یہ شفاف نایاب ہیرا ایمرالڈ کٹ میں تراشا گیا ہے جو سوتھبیز کے تحت امریکی شہر نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کیاجائیگا۔