یورپ میں115سال کی معمر ترین خاتون اب بھی چاق و چوبند

17 فروری 2015

روم(نیٹ نیوز)اگر آپ کو صحت مندرہنا ہے تودن میں تین کچے انڈے کھائیں۔ اٹلی کی Emma Morano ایما مورا نو، کی عمر ایک115 برس ہے جو دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں۔ ایما کئی برسوں سے دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھارہی ہیں۔